Monday, 28 December 2015


احیاء العلوم کے بعد کوئی کتاب اخلاق وتربیت کیلئے اتنی جامع نھیں لکھی گئی

ایسا لگتا ہے کہ مصنف نے دینی کتب کے دریا کو کوزے میں بند کرنے کی کوشش کی ہے

تحقیق استناد ومطابقت کتاب و سنت میں احیاء العلوم میں بھی فائق ہے


--------------------------------------------------------------

ہر دور کی (باوجود وحدت زبان جو نسلوں اور صدیوں تک قائم رہتی ہے ) اک خاص زبان ہوتی ہے ، جس کے بغیر ابنائے زمانہ کو سمجھانا مشکل ہوتا ہے ،پھر ہر دور کی الگ نفسیات ،نئی بیماریاں اور کمزوریاں اور زہن و طیعت کی چور دروازے ہوتے ہیں
(سید ابو الحسن ندوی رحمۃ اللہ علیہ)

0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.